17 اگست 2011 - 19:30

فیول سپلائی کرنے والی غیر ملکی کمپنی نے بلوچستان میں دہشت گردی کی وجہ سے فیول سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابنا: وزارت داخلہ و پٹرولیم کو آگاہ کر دیافیول سپلائی کرنے والی ملک کی ایک بڑی کمپنی نے دہشت گردی کے بڑ ھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر کوئٹہ ائیر پورٹ سمیت بلوچستان بھر میں فیول کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت داخلہ و پٹرولیم کے ساتھ ساتھ چیئرمین اوگرا اور ڈی جی آئل کو بھی اس فیصلے کے حوالے سے مطلع کر دیا ہے۔ کمپنی نے تحریری طور پر کہا ہے کہ صرف چھ ماہ کے عرصہ میں اسے نو بڑے واقعات کا سامنا کرنا پڑا۔

............

/169